Tuesday, 18 October 2022

اردو شاعری میں عموما" محبوب کی بے اعتنای کا ذکر کیا جاتا ہے۔ اس ماحول میں پلنے والوں کے لیے بے وفائی، ہجر اور غم نامانوس کیفیات نہیں ہیں ۔ ایک یہ اور ایک ہماری انسانی نفسیات ، کھو جانے کا ڈر اتنا کہ پا لینے کی خوشی موقوف۔ ہمارے تو رکشے بھی غصیلے یا غمگین نظر آتے ہیں۔

محبت کا تصور آپ پر محبت سے زیادہ حاوی ہونے لگے تو اسے آرٹ اور انٹر ٹینمنٹ کا سائڈ ایفکٹ سمجھیں

No comments:

Post a Comment