ماں باپ سے محبت کرنے والا ماں باپ کا فرمانبردار کہلاتا ہے۔ دوستوں میں گھلنے ملنے والا ان میں مقبول ٹھرتا ہے۔ اچھا بھای ،اچھا دوست ، ااچھا بیٹا تو انسان تردد کر کے بن سکتا ہے۔ پر سب سے آسان ہے بننا بیوی کا غلام۔ اس میں کسی شادی میں بیوی کو کھانے کی پلیٹ پکڑانے جتنی دیر لگتی ہے۔ یا زیادہ جلدی کا موڈ ہو تو کسی کے سامنے پیار کے دو بول بول دو۔ اور دیکھو ان کی آنکھوں میں تمسخر تمھارا منتظر ہے۔ بیوی سے محبت تو گالی ہے جس سے جتنا بچا جاے بہتر ہے۔ یہ کوی کرنے والی چیز ہوتی تو اس کے لیے بھی کوی اچھا نام ہوتا ! ڈبل روٹی میں شامی کباب ایسے فٹ نہیں ہوتا جیسے یہ معاشرہ ایک کپل کے بیچ میں۔
Thursday, 30 March 2017

Labels:
Urdu
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment